(آن لائن۔ 11 ستمبر2020ء)
گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ڈرامہ سیریل’’رقیب سے‘‘ سے اداکاری کی میں قدم رکھ دیا۔
فریال محمود نے اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے شعبے میں
بھی قدم رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ حدیقہ کیانی گلوکاری کے بعد اداکاری میں بھی اپنا لوہا منوائیں گی۔
showbiz reality
تبصرے