نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

  عمران عباس کی ترکی میں قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے ویڈیو مقبول  استنبول:  اداکار عمران عباس نے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے ویڈیو یوٹیوب پر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ عمران عباس نے انسٹاگرام پر بتایا کہ اس   ویڈیو کی ہدایات انہوں نے خود دی ہیں اور یہ ان کے یوٹیوب چینل کی پہلی ویڈیو ہے۔ اس ویڈیو کی عکاسی ترکی میں کی گئی ہے۔ جب کہ قصیدہ بردہ شریف بھی انہوں نے اپنی آواز میں ریکارڈ کیا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ اب وہ اپنے مداحوں کی حمایت اور سپورٹ کے منتظر ہیں۔ https://youtu.be/NP_VkHYuv6U یہ ویڈیو ترکی کے شہر استنبول کی خوبصورت گلیوں میں فلمبند کی گئی ہے۔ جہاں عمران عباس اس وقت پاکستان اور ترکی کے مابین فروغ پزیر دوستی کے نمائندے کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ عاطف اسلم نے بھی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سلام عاجزانہ پیش کیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔  
حالیہ پوسٹس

Jannat Mirza becomes the first Pakistani on TikTok to hit 10 million followers

  The ever-growing popularity of the video-sharing social media app TikTok has given many an opportunity to garner massive fan-followings and showcase their wide array of talents to millions across the globe.  One such famous personality is Jannat Mirza, the first Pakistani TikToker who has managed to gain a whopping 10 million followers on the application. 

PEMRA ban on drama serial "Jalan"

 Actress Manal Khan's drama serial "Jalan" has been banned by the Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (PEMRA).                   The ban was imposed for broadcasting material contrary to social and religious values, receiving public reactions and complaints.

Mehreen Saeed's Sadaf Kanwal and Fauzia Aman's lovely message

 In his message, he said that Sadaf Kanwal and Fauzia Aman are important personalities in his life and he prayed for them to achieve immense success in their lives.  

مہرین سعید کا صدف کنول اور فوزیہ امان کیلئے پیار بھرا پیغام

اسلام آباد   ( - اے پی پی۔ 11 ستمبر2020ء)  اداکارہ مہرین سعید نے   اپنے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ صدف کنول اور فوزیہ امان ان کی زندگی کی اہم شخصیات ہیں اور وہ ان کے لئے دعا گو ہیں کہ دونوں اپنی زندگی میں بے پناہ کامیابیاں حاصل کریں ۔    

کنگنا رناوت کوپاکستان کا نام استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا

         ممبئی  (آن لائن۔ 11 ستمبر2020)  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو مقامی انتظامیہ کی جانب سے ان کے گھر میں غیر قانونی تعمیرات توڑنے پر پاکستان کا نام استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا۔بمبئے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اداکارہ کنگنا رناوت کے گھر میں قائم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور گھر میں قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا گیا۔         پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والی کنگنا غیر قانونی تعمیرات پر بھی پاکستان کو نہ بھولیں۔ انہوں نے بی ایم سی کی اپنے گھر میں کارروائی کی کچھ تصاویر ٹوئٹر پر شیئرز کیں۔ جس کے کیپشن میں انہوں نے اس کارروائی کو جمہوریت کی موت قرار دیتے ہوئے پاکستان کا نام استعمال کیا۔کنگنا رناوت کو ایسے موقع پر بھی پاکستان کا نام استعمال کرنے پر بھارتی صارفین کی جانب سے ہی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔     

حدیقہ کیانی کی ڈرامہ سیریل’’رقیب سے‘‘ سے اداکاری کی دنیا میں انٹری

   (آن لائن۔ 11 ستمبر2020ء)  گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ڈرامہ سیریل’’رقیب سے‘‘ سے اداکاری کی میں قدم رکھ دیا۔   فریال محمود نے اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے شعبے میں  بھی قدم رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ حدیقہ کیانی گلوکاری کے بعد اداکاری میں بھی اپنا لوہا منوائیں گی۔ showbiz reality